‏کراچی کے لئےفیصلے گھڑی آن پہنچی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آ ج صبح ہنگامی دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں اس کے ساتھ فیصلوں پر عملدرآمد شروع ہوگا جو وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں سلامتی کے اداروں کے سربراہان نے آج کئے سندھ حکومت نظام میں شامل ہوگی لیکن منتظم فوج ہوگی.