82

آج پاکستان پرایویٹ اسکول ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا اھم اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں 15 جون سے اسکول open کرنے کی حمایت کا اعلان کیا گیا ۔ اور یہ بھی فیصلہ ھوا کہ ڈسٹرکٹ ساوتھ کے تمام پرایویٹ اسکول کھول دے جائیں گے ۔ اور اس حوالے سے دیگر تنظیموں سے بھی رابطہ کر کے مشترکہ جدوجھد کا آغاز کیاجائے گا ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں